نظام پور ،طالب علم گاڑی سے گر کر جاں بحق

نظام پور ،طالب علم گاڑی سے گر کر جاں بحق

نظامپور(نمائیندہ پاکستان)گورنمنٹ ہائرسکنڈری سکول کے طالبعلم محمد عثمان ولد بنارس خان دروازگئی کے قریب گاڈی سے گر کر موقع پر جان بحق تفصیلات کے مطابق علاقہ نظامپور گاوءں گنداب محمد عثمان میٹرک کلاس ہائرسکنڈری سکول خیرآباد میں زیر تعلیم تھاسکول سے چھٹی ہونے کے بعد ہائس کے چھت پر بیٹھ گیا دروازگئی کے قریب ہائس موڑ کاٹتے ہوئے پاوءں پسل کر گر پڑا اور موقع پر ہلاک ہوگیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...