جدید تحقیق کی بدولت دنیا سے مہلک امراض کا خاتمہ ممکن ہوگا ،وی سی ڈاکٹر رحمت علی

جدید تحقیق کی بدولت دنیا سے مہلک امراض کا خاتمہ ممکن ہوگا ،وی سی ڈاکٹر رحمت ...

چکدرہ ( نامہ نگار ) نئے سا ئنسی رجحانات کے بدو لت شعبہ فار میسی میں ائے روز تحقیق کی بدو لت دنیا سے مہلک امراض کا خا تمہ جلد ممکن ہو جا ئیگاوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی اور دیگر سکالرز کا پہلے تین روزہ فار میسی کانفر نس کے اختتام پر اعلا میہ جاری ملا کنڈ یو نیورسٹی میں جلد بین الا قوامی فار میسی کانفرنس کا انعقاد ہوگا شر کاء اور پوسٹر کمپو زیشن کے وونرز میں شیلڈ اسناداور نقد رقوم تقسیم کئے گئے تفصیلا ت کے مطا بق ملا کنڈ یو نیورسٹی میں شعبہ فار میسی کے زیر سایہ پہلے تین روزہ ملکی کانفرنس اختتام پذیر ہو نے کے اخر ی دن ملا کنڈ یو نیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رحمت علی پروفیسر جمشید اقبال ڈاکٹر امیر اعظم خان ڈاکٹر طا وس خان ڈاکٹروقار احمد ڈاکٹرظفر اقبال کانفرنس کے موقع پر خطاب تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ملا کنڈ یو نیورسٹی میں تین روزہ فار میسی کانفرنس کے اخری روز مقررین نے لیکچرز دئے اور شر کاء سے اپنے خطاب میں کہا کہ شعبہ فار میسی میں سائنسیرجحانات کے ابھر تے ہو ئے تحقیق کی بدو لت آج شعبہ طب اور فار میسی کی بدو لت دنیا میں مہلک اور مو ذی امراض کا خاتمہ ممکن ہوتا جا رہا ہیں جس کی بدو لت پوری انسانیت کا امراض سے بچا و کے سبب شر ح اموات انتہا ئی کم ہو جا ئیگی اس موقع پر پو سٹرکمپو زیشن کے وونرز میں شیلڈ اسناد اور نقد رقوم کی تقسیم کی گئی جس میں پہلی پوزیشن کامسٹ یونیورسٹی ایبٹ آباد کے تا ثیر احمد نے دوسری پو زیشنملا کنڈ یو نیورسٹی کے شعبہ فار میسی کے اشفاق احمد نے جبکہ تیسری پو زیشن نویرا نو ید کامسٹ یونیورسٹی اف انفار میشن ٹیکنا لو جی ایبٹ آبادنے حا صل کی شعبہ فار میسی کے ڈاکٹر امیر اعظم اور ڈاکٹر وقار احمد ڈین سائنسزنے کا نفرنس کے تمام شر کاء کا ملا کنڈ یونیورسٹی کے پہلے فارمیسیکانفرنس میں شر کت پر جبکہ تمام مندوبین اور طلباء نے یونیورسٹی کانفرنس میں بہترینانتظامات اور میز با نی پر اپنے طر ف سے شکر یہ ادا کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...