کوہاٹ میں دفعہ 144 کا نفاذ

کوہاٹ میں دفعہ 144 کا نفاذ

پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع کی حدود میں نہروں/ایریگیشن چینلز کے ساتھ ہر قسم کی تعمیرات پر فوری طور پر عرصہ 60دن کے لئے پابندی عائد کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...