مشتاق علی گلزار ایڈوکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

مشتاق علی گلزار ایڈوکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیر گڑھ(نامہ نگار)مشتاق علی گلزار ایڈوکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں ان کا نماز جنازہ درگیوال ہاتھیان میں ادا کی کئی اور بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کی گئی وہ غزالی پبلک سکول ہاتھیان کے پرنسپل افتخار علی عرف خارے،گوہر علی بک سیلر اور پرویز کی بھی والدہ ماجدہ تھی ان کی رسم قل کل بروز جمعہ ان کے ابائی گاوں درگیوال ہاتھیان میں ادا کی جائیگی