آنیوالا دور پیپلز پارٹی کا ہے ،نواب زادہ محمود زیب

آنیوالا دور پیپلز پارٹی کا ہے ،نواب زادہ محمود زیب

تیمرگرہ ( بیو رورپور ٹ ) آنے والا دور پی پی پی کا ہے ، پیپلز پارٹی آنے والے انتخابات میں واضح قوت بن کر اُبھر ی گی ،ان خیالات کا اظہار پی پی پی دیر لویر کے صدر نواب زادہ محمود زیب اور انفارمیشن سیکر ٹری و سٹی ناظم عالم زیب ایڈو کیٹ نے تیمرگرہ ملک آباد میں 200کے و ی ٹرانسفامر افتتاح کے موقع پر شر کاء سے خطاب میں کیا ۔عالمز یب ایڈو کیٹ نے اس موقع پر پرواضح کیا کہ مو جو دہ صو با ئی حکومت تمام محاذوں پر ناکام ہو چکی ہے ،بلدیا تی نظام صر ف الفا ظ کا گور کھ د ھندہ ہے ،پی پی پی اپوزیشن میں ہو نے کے با و جود علاقہ میں ترقی کا مشن جاری ر کھیں ہو ئی ہے اور اب تک تیمرگرہ سمیت ضلع بھر میں سینکڑوں ٹرانسفامر ز نصب کئے جانے کے سا تھ متعدد ترقیا تی منصو بے مکمل کے جا چکے ہے ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی ہٹ د ھرمی اور اپو ز یشن کو دیوارسے لگانے کا وقت گز ر چکاہے آنے والا دور پی پی پی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...