ڈیرہ میں قتل اور اسلحہ کیس ملزمان گرفتار

ڈیرہ میں قتل اور اسلحہ کیس ملزمان گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ایس ایچ او کلاچی منہاج سکندر بلوچ نے چھاپہ زنی کے دوران علاقہ جہاں خانی سے 19ستمبر2007کے قتل کیس اور20ستمبر2011کے اسلحہ کیس کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجہ عبدالصبدر خان کی ہدایت پر ایس ایچ او کلاچی منہاج سکندر بلوچ نے پولیس نفری کے ہمراہ علاقہ جہاں خانی کوکاروائی کے دوران گرفتارکرلیا مذکورہ اشتہاری ملزم کلاچی پولیس کو 19ستمبر 2007کے قتل کیس اور20ستمبر2011کے اسلحہ کیس میں مطلوب تھا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...