سنٹرل جیل ہری پور ،سپرنٹنڈنٹ نے قیدیوں کو منشیات فراہم کرنے پر وارڈر نوکری سے برخاست

سنٹرل جیل ہری پور ،سپرنٹنڈنٹ نے قیدیوں کو منشیات فراہم کرنے پر وارڈر نوکری ...

ہر ی پور (نامہ نگار) سنٹر ل جیل ہر ی پور کے سپر ٹینڈ نٹ قیو م خا ن نے قید یو ں کو منشیا ت فرا ہم کر نے کے الزا م میں وار ڈر حکمت اللہ کو نو کر ی سے فار غ کر دیابر خا ست ہو نے وا لا وارڈر پر سنل ہئر نگ کے دوران بھی اپنے دفا ع میں کو ئی خا طر خوا ہ جوا ب نہیں دے سکا تفصیلا ت کے مطا بق سنٹر ل جیل ہر ی پور کے سپر ٹینڈ نٹ قیو م خا ن نے قید یو ں کو مبینہ منشیا ت فرا ہمی کے الز ام کے تحت وارڈر حکمت اللہ کو نو کر ی سے بر خا ست کر دیا ہے جیل زرا ئع کے مطا بق 20-06-2017کو مخبر کی اطلاع پر لا ئن آ فیسر شبیر احمد نے وارڈر ملک سجادکے ہمرا ہ بیر ک میں کا روا ئی کرتے ہو ئے وارڈرحکمت اللہ کے بکسے سے 94گرا م چر س اور 8گرا م ہیر وئن برآ مد کر لی جسکی انکوا ئر ی بعد ازا ں سنئیر اسٹنٹ سپر ٹینڈ نٹ ایبٹ آ باد زین العا رفین نے کی جسکے دوران اُنھو ں نے ملز م کو نو کر ی سے بر خا ست کر نیکی سفار ش کی جبکہ 10-10-2017کو وارڈحکمت اللہ سپر ٹینڈ نٹ قیو م خا ن کے پا س پر سنل ہئر نگ کے دوران بھی اپنے دفاع میں کو ئی خا طر خواہ جوا ب نہیں دے سکا جس پر اُسے نوکر ی سے فارغ کر دیا گیا ہے یاد رہے کہ قبل ازیں بھی منشیا ت کے الز اما ت سپر ٹینڈنٹ قیو م خا ن نے دو وارڈرز کو نر کر ی سے بر خا ست کیا تھا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...