امجد خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

امجد خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں خارکرکنڑی کے امجدخان کی اہلیہ جوٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی گزشتہ زخموں کے تاب نہ لاکربقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کواماندرہ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...