جہلم،جامع مسجد حضوری میں ماہانی درس قرآن کی نشست کل ہوگی

جہلم،جامع مسجد حضوری میں ماہانی درس قرآن کی نشست کل ہوگی

جہلم(نامہ نگار)جامع مسجد حضوری شاداب روڈ میں ماہانہ درس قرآن کی نشست مورخہ 13اکتوبر بروزجمعہ بعد از نماز عشا ء منعقد ہوگی۔درس قرآن کی نشست سے ممتاز مذہبی سکالرعلامہ محمد زبیر نقشبندی خطیب جامع مسجد دربار عالیہ کھڑی شریف خطاب فرمائیں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...