کلرکہار سائنس کالج کی پہلے ہی سال فرسٹ ائیربورڈ امتحانات میں نمایاں پوزیشن

کلرکہار سائنس کالج کی پہلے ہی سال فرسٹ ائیربورڈ امتحانات میں نمایاں پوزیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کلر کہار سائنس کالج چکوال کیمپس نے اپنے پہلے سال میں ہی راولپنڈی بورڈ کے فرسٹ ایئر امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔ کلر کہار سائنس کالج چکوال کیمپس کی طالبات اقراء نصیر نے472 ، انیقہ سحر نے 469 اوراسمہ یوسف نے 464نمبر حاصل کر کے بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ مجموعی طور پر کالج کی 53طالبات نے اے پلس حاصل کیا۔ کلر کہار سائنس کالج چکوال کیمپس نے گزشتہ سال ہی طالبات کیلئے یہ کیمپس شروع کیا ہے۔ ملک صداق حیات اعوان کی سرپرستی میں پہلے سال سے ہی کالج نے شاندار نتائج دے دیے ہیں۔ دیگر اے پلس حاصل کرنے والوں میں مقدس عزیز467،عرونہ مختار465، اقرا ء جبین465، تانیہ تنویر460، فرقانہ صدیقہ457، فرہا ساجد451، جویریہ صدیقہ450، طیبہ اعجاز449 ،ولیجہ قاسم447 ، تہنیت روباب 446 ، انیسہ نور 445، ارم نورین445، خانسہ عارف444، صبا اسلم443، عیشہ ایمان443، رابیعہ ایمان442، خدینہ عزیز440 ، حاجرہ مبین438، مقدس منہاس438،مقدس نورین436، اریبہ مریم434، ثناء ارشد 434، تہرین زہرا433، طوبیٰ ارشد431، ہادیہ کمال431، عائشہ نور428، قصہ زہرا426، آمنہ بی بی426،عشوہ رؤف 426، حلیمہ رانی421، ذوبیہ نور420، ندا ممریز419، سیدہ حجاب زہرہ418، حجاب حیدر418، رانیہ افتخار417، عروہ صدیقہ 416، سویرہ شاہد416، صوبیہ مسعود414، رابیعہ ملک 411، فاطمۃ الزہرہ410، عقیلہ شہناز 410، عفیفہ حبیب 409، کلثوم امتیاز409، مہرین افضل408، طوبیٰ سروش408، امینہ سرفراز405، ذوحہ فاطمہ405، عارفہ روباب 404 اور عروبہ نایاب 404شامل ہیں۔