تفریحی پروگراموں کے انعقادسے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کارحجان بڑھتا ہے،ڈی پی او جہلم

تفریحی پروگراموں کے انعقادسے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کارحجان بڑھتا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہلم(نامہ نگار) مثبت تفریحی پروگرام منعقد کرنے سے نوجوان نسل میں جرائم سے دوری اور مثبت سرگرمیوں کر طرف رجحان بڑھتا ہے تفصیلات کے مطابق عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اہل جہلم کو صحت مند تفریحی پروگرام مہیاکرنے کی غرض سے مورخہ21.10.17کو بوقت2/-بجیدن فوجی مل گراؤنڈ جی ٹی روڈ جہلم میں والی بال کے میچ کا انعقاد کیاجا رہا ہے جس میں پاکستان کے نامور کھلاڑی حصہ لیں گئے تما م اہلیان جہلم کو شرکت کی دعو ت دی جاتی ہے جس کے انعقاد کا مقصد نوجوان نسل کے اندر مثبت سرگرمیوں کی طرف رجحان بڑ ھانا اور جرائم سے دوری ہے ۔