کراچی ، گٹکا فیکٹریوں کی سرپرستی ایس ایچ او جمشید کوارٹر معطل

کراچی ، گٹکا فیکٹریوں کی سرپرستی ایس ایچ او جمشید کوارٹر معطل

کراچی (کرائم رپورٹر) گٹکا فیکٹریوں کی سرپرستی کرنے والے ایس ایچ او جمشید کوارٹر کو معطل کردیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جمشید کوارٹر کی سرپرستی میں دو گٹکا فیکٹریاں چلنے کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس پی جمشید کوارٹر نے خصوصی پولیس اسکواڈ سے کارروائی کرتے ہوئے 100کلو گٹکا برآمد کرکے 7ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ڈی آئی جی ایسٹ نے گٹکا فیکٹریوں کی سرپرستی کرنے والے ایس ایچ او جمشید کوارٹر کو معطل کردیا ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...