چیف سیکریٹری سندھ سے جی آئی زیڈ جرمنی کے وفد کی ملاقات

چیف سیکریٹری سندھ سے جی آئی زیڈ جرمنی کے وفد کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف سیکریٹری سندھ رضوا ن میمن سے جر من انویسٹی گیشن ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ کی (GIZ) ٹیم نے ڈاکٹر ایسٹرڈ بو ش کی قیا دت میں ملا قا ت کی کریمنل انویسٹی گیٹیو سر وسز پرو گرا م کے تنا ظر میں جی آئی زیڈ کے اشترا ک سے سندھ میں ''رو ل آف لا ء اینڈ فو رینزک انٹرونیشنز ان سندھ "کے با ر ے میں تبا دلہ خیال کیا۔یہ ادا ر ہ نیشنل ایکشن پلا ن سے مر بو ط پا کستا ن میں کریمنل انویسٹیگیٹو سروسز میں کیپسٹی ڈ یو لپمنٹ میں مدد دینے کے ایک منصو بے پر کا م کر رہا ہے ۔صو با ئی سیکریٹری داخلہ قا ضی شا ہد پر ویز ،سیکریٹری قا نو ن افتخا ر شلوانی اور ڈی آئی جی ہیڈ کوا ر ٹر سندھ پو لیس منیر شیخ ،جی آئی زیڈ کی صو با ئی کو آر ڈینیٹر شبنم بلو چ ،ایڈ وائز ر پو لیس سپو ر ٹ غلا م ٹیکنیکل ایڈوائزر را شد کا ظمی بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔اس مو قع پر جی آئی زیڈ کی جانب سے پریزنٹیشن میں بتا یا کہ ما ر چ 2017میں حکومت سندھ سے کئے گئے معا ہدے کے تحت پو لیس ،عدلیہ اور جیل خا نہ جا ت کے عوامل سے مر بو ط کریمنل جسٹس سسٹم کی تر جیحا ت سے مشرو ط کیپسٹی بلڈنگ آف سندھ فو ر ینزک ڈویژن کے سلسلے میں 5ستمبر 2017سے کا م شرو ع کر دیا گیا ہے جس میں تر جیحا ت کی شنا خت ،اہدا ف اور علامات کی احا طہ بندی عملدرآمد کے استحکام اور خدما ت کی ادا ئیگی کے علا وہ اصلا حا ت بھی شامل ہیں ۔ملاقا ت کے دورا ن پرو جیکٹ اسٹیئر نگ کمیٹی کی تشکیل اور فو کل پر سنز کی تعینا تی کے با ر ے میں طے پا یا کہ ایک دو رو ز میں متعلقہ افرا د کی نا مزدگی عمل میں لا کر کا م کو آگے بڑ ھا یا جا ئے گا چیف سیکریٹر ی سندھ رضوا ن میمن نے امید ظا ہر کی کہ نیشنل ایکشن پلا ن کی تر جیحا ت کے مطا بق اس پرو جیکٹ کے دورس اثرا ت مر تب ہو نگے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...