خواتین کے حقوق سے متعلق کمیشن کا قیا م انقلا بی قدم ہے ،مدثر اقبال

خواتین کے حقوق سے متعلق کمیشن کا قیا م انقلا بی قدم ہے ،مدثر اقبال

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکریٹری محکمہ تر قی نسوا ں مدثر اقبا ل نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے قا نو ن سا زی کے ذر یعہ صو با ئی کمیشن برا ئے اسٹیٹس آف ویمن سندھ کے کا قیا م کا فیصلہ کر کے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے انقلا بی قدم اٹھا یا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صو با ئی کمیشن کی چیئر پر سن نزہت شیریں سے اپنے دفتر میں ملا قا ت کے دوران کیا ۔انہو ں نے کہا کہ صو با ئی کمیشن برا ئے اسٹیٹس آف ویمن سندھ اور محکمہ تر قی نسواں آپس میں مر بو ط ہو کر خواتین با لخصو ص دیہی علا قو ں کی رہا ئش پزیر خواتین کے بنیا دی حقوق کے تحفظ میں اہم کر دا ر ادا کر ے گا ۔انہو ں نے کہا کہ صو با ئی کمیشن اپنی سفا ر شات میں محکمہ داخلہ کے کر دا ر کا بھی قا نو نی جا ئزہ لے گا جس سے خواتین پر تشدد جیسے گھنا ؤ نے جرائم کا سد با ب بھی قا نو نی طر یقے سے ممکن ہو سکے گا ۔انہو ں نے با ہمی گفتگو میں اس امر کی یقین دہا نی بھی کرا ئی کہ خواتین پر تشدد جیسے جرا ئم کی ابتدا ئی رپو ر ٹ کی رو شنی میں ایف آئی آر کا اندرا ج ہو گا اور ایف آئی آر کے اندرا ج کے بعد ان مقد ما ت کو سنگین جرا ئم کے مقد مو ں کی طر ح عدا لت میں پیش ہو ں جا ئیں گے جس سے ملزم گھر یلو جھگڑو ں کا سہارا لیکر خواتین پر تشدد نہیں کر سکیں گے ۔اس مو قع پر ڈائریکٹر ویمن ڈیولپمنٹ مسر ت جبیں ،ایڈیشنل سیکریٹری عا بد ہ لودھی سمیت محکمہ تر قی نسوا ں کے اعلیٰ افسرا ن بھی مو جو د تھے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...