لاہورمیں پولیس نے صبح سویرے دو لاشیں برآمد کر لیں

لاہورمیں پولیس نے صبح سویرے دو لاشیں برآمد کر لیں
لاہورمیں پولیس نے صبح سویرے دو لاشیں برآمد کر لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے پولیس نے صبح سویرے دو لاشیں برآمد کرلیں ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک لاش سبزہ زار کے علاقے سے ملی ہے جبکہ دوسری لاش مزنگ سے ملی ہیں۔پولیس نے کہا ہے کہ لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔

مزید :

لاہور -