مسلم لیگ کے صدر نواز شریف آج لندن سے پاکستان واپسی کے لیے روانہ ہو نگے

مسلم لیگ کے صدر نواز شریف آج لندن سے پاکستان واپسی کے لیے روانہ ہو نگے
مسلم لیگ کے صدر نواز شریف آج لندن سے پاکستان واپسی کے لیے روانہ ہو نگے

  


لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آج پاکستان واپسی کے لیے لندن سے روانہ ہونگے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن میں موجود نواز شریف آج وطن واپسی کے لیے لندن سے روانہ ہونگے ۔نواز شریف پاکستان واپس آکر کل احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونگے ۔واضح رہے کہ کل سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی ہے اور اس سلسلے میں نواز شریف کے وکلا نے انہیں پاکستان واپس آنے کا مشورہ دیا تھا ۔

مزید : قومی


loading...