لاہور،محکمہ ایکسائز کی کارروائی،معروف قوال شیر میاں داد کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار لی گئی

لاہور،محکمہ ایکسائز کی کارروائی،معروف قوال شیر میاں داد کی گاڑی کی نمبر ...
لاہور،محکمہ ایکسائز کی کارروائی،معروف قوال شیر میاں داد کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار لی گئی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ ایکسائز کی غیرنمونہ پلیٹوں کیخلاف کارروائیاں جاری،وزیراعلیٰ شہباز شریف،گلوکار ابرار احمد کے بعدمعروف قوال شیر میاں داد کی گاڑی کی بھی نمبر پلیٹ اتار لی گئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق شیرمیاں داد اپنی گاڑی میں لاہور آ رہے تھے کہ بابوصابوپرناکہ بندی کے دوران ایکسائز اہلکاروں نے معروف قوال کی گاڑی روک لی اور نمبر پلیٹ غیر نمونہ ہونے پراتار لی ،ایکسائز حکام کا کہنا تھا کہ غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کیخلاف محکمہ ایکسائز کی بلاامتیاز کارروائی جاری ہے ،ان کا کہنا تھا کہ اہلکار گاڑی مالکان کیساتھ احترام کے ساتھ پیش آتے ہیں ہماری شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ گاڑیوں کو غیر نمونہ نمبر پلیٹوں سے چھٹکارہ دلوایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:۔مسلم لیگ کے صدر نواز شریف آج لندن سے پاکستان واپسی کے لیے روانہ ہو نگے

مزید : لاہور


loading...