کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش

کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش
کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش

  


کراچی(ویب ڈیسک) ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ بچھڑے کے 2 سر ہیں اور دونوں سے دودھ پی رہا ہے۔کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بھینس کے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قدرت کے اس عظیم شاہکار کے دونوں سر مکمل ہیں اور بچھڑا بھی بظاہر صحت مند ہے۔ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ جڑواں سر والے بچھڑے کے تمام اعضا درست کام کررہے ہیں اور بچھڑا دونوں سروں سے دودھ پی رہا ہے۔

چین میں بنے شیشے کے پل پر دراڑیں پڑتے ہی اس پر موجود لوگوں کے اوسان خطاءہو گئے، لیکن کچھ ہی دیر بعد ایسا کام ہو گیا کہ پوری دنیا ہی دنگ رہ گئی، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

مزید : کراچی


loading...