جعلی لیٹر سے ارکان اسمبلی، حساس ادارے میں بدگمانی پیدا ہوئی: ڈی جی آئی بی

جعلی لیٹر سے ارکان اسمبلی، حساس ادارے میں بدگمانی پیدا ہوئی: ڈی جی آئی بی
جعلی لیٹر سے ارکان اسمبلی، حساس ادارے میں بدگمانی پیدا ہوئی: ڈی جی آئی بی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان نے متنازعہ لسٹ کے بارے میں کہا ہے کہ محکمانہ انکوائری کر لی، کسی آفیسر نے ارکان پارلیمنٹ سے متعلق فہرست جاری نہیں کی۔ ہم نے پیمرا سے پوچھا ہے کہ نجی چینل نے یہ لسٹ کیوں آن ایئر کی؟ جعلی لیٹر کے معاملے پر متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ جعلی لیٹر کے میڈیا پر آنے سے ارکان اسمبلی، ریاست کے حساس ادارے میں بدگمانی پیدا ہوئی۔

اثاثہ جات ریفرنس،استغاثہ کے گواہ نے اسحاق ڈار کیخلاف کمپنی ہجویری مضاربہ سمیت 3 اکاﺅنٹس کی تفصیلات جمع کرادیں

مزید :

اسلام آباد -