مولانا عطاءالرحمان کا چیئرمین سینٹ کو مزید 3 شادیوں کا مشورہ، ایوان کشت زعفران بن گیا

مولانا عطاءالرحمان کا چیئرمین سینٹ کو مزید 3 شادیوں کا مشورہ، ایوان کشت ...
مولانا عطاءالرحمان کا چیئرمین سینٹ کو مزید 3 شادیوں کا مشورہ، ایوان کشت زعفران بن گیا

  


اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ اجلاس میں مولانا عطاءالرحمان نے چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کو مزید 3شادیوں کا مشورہ دیدیا، اس دلچسپ جملے پر قہقہے، ایوان کشت زعفران بن گیا۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ اسلام نے مرد کو 4شادیوں کی اجازت دی ہے، اگر کوئی حقوق پورے نہیں کر سکتا تو ایک پر اکتفا کرے۔ چیئرمین سینٹ نے کہا کہ مجھ سے ایک سنبھالی نہیں جارہی ہے 4کیسے سنبھالوں گا۔

احمدی خود کو نان مسلم ماننے کو تیار ہی نہیں،کیپٹن (ر) صفدر کو حساس موضوع پر قومی اسمبلی میں تقریر نہیں کرنی چائیے تھی:رانا ثناء اللہ

مزید : اسلام آباد


loading...