وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات،فاٹا کو قومی دھارے میں شمولیت پر تفصیلی بات چیت

وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات،فاٹا کو قومی دھارے میں شمولیت پر ...
وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات،فاٹا کو قومی دھارے میں شمولیت پر تفصیلی بات چیت

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کی ملاقات،صوبے کی مجموعی صورتحال اور فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت کے امور پر تفصیلی بات چیت،میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد خاقان عباسی سے گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال سمیت فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت پر تفصیلی بات چیت کی گئی،اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ فاٹا کے خیبرپختونخوا سے انضمام کی کمٹمنٹ پر قائم اور پرعزم ہیں۔

مزید پڑھیں:۔حکومت سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کردی

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...