عمران کے وارنٹ جاری کرنا زیادتی،الیکشن کمیشن نے اپنی پوزیشن کو مزید خراب کیا ہے،شیخ رشید

عمران کے وارنٹ جاری کرنا زیادتی،الیکشن کمیشن نے اپنی پوزیشن کو مزید خراب کیا ...
عمران کے وارنٹ جاری کرنا زیادتی،الیکشن کمیشن نے اپنی پوزیشن کو مزید خراب کیا ہے،شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کاتوہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنا زیادتی ہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان عوامی لیڈر ہیں اور ان پر کوئی کرپشن کے الزامات نہیں ہیں الیکشن کمیشن نے وارنٹ جاری کر کے اپنی پوزیشن کو مزید خراب کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کچھ ہونے والا ہے ،وارنٹ جاری کرنے کا مقصد حالات کو خراب کرنا ہے

مزید پڑھیں:۔اسحاق ڈار کے خلاف احتساب کے نام پر سیاسی کیس چلایا جا رہا ہے: دانیال عزیز

مزید :

قومی -اہم خبریں -