ساہیوال پاور پلانٹ پر کوئلے کی سپلائی معطل

ساہیوال پاور پلانٹ پر کوئلے کی سپلائی معطل
ساہیوال پاور پلانٹ پر کوئلے کی سپلائی معطل

  


ساہیوال (ویب ڈیسک) ساہیوال کول پاور پلانٹ کو کراچی سے کوئلے کی سپلائی دس روز سے معطل ہے۔کوئلہ ایکسپریس کی بوگیاں مختلف سٹیشنوں پر رکی ہوئیں ہیں، سپلائی بحال ہونے کے بارے میں ریلوے حکام بے خبر ہیں۔

بتایا گیا ہے کے ریلوے حکام کراچی بندرگاہ پر کسٹم حکام کے ساتھ کسٹم ڈیوٹی کا معاملہ چل رہا ہے جس کے باعث تا حال کوئلہ ایکسپریس سروس رکی ہوئی ہے ،اس سلسلے میں ریلوے حکام نے کچھ بتانے سے انکار کیاہے۔

میری اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیاں جائز ہیں: عمران خان

مزید : ساہیوال


loading...