سینیٹر شاہی سید کا اجلاس میں لطیفہ، خواتین نے سرجھکالئے

سینیٹر شاہی سید کا اجلاس میں لطیفہ، خواتین نے سرجھکالئے
سینیٹر شاہی سید کا اجلاس میں لطیفہ، خواتین نے سرجھکالئے

  


اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی میں اس وقت خاموشی چھاگئی اور کمیٹی روم میں موجود خواتین نے سرجھکا لئے جب سینیٹر شاہی سید نے انٹربورڈ کمیٹی چیئرمین سے متعلقہ ایک نکتے کی سپورٹ میں ایک واہیات لطیفہ سنادیا۔

سینیٹر سعود مجید جو قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ہیں اس لطیفے پر دم بخود ہر گئے اور انہوں نے اس لطیفے کو کارروائی سے حذف کرانے کے بجائے کارروائی کو آگے چلانے پر اکتفا کیا۔

یوکرائنی صدر کیساتھ پریس کانفرنس کے دوران اونگھتے رہے

مزید : اسلام آباد


loading...