عمران خان ایک لاکھ پاﺅنڈکی ٹرانزیکشن پیش کرنے میں ناکام ہو گئے،نااہل قرار دیا جائے،حنیف عباسی نے نااہلی کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی

عمران خان ایک لاکھ پاﺅنڈکی ٹرانزیکشن پیش کرنے میں ناکام ہو گئے،نااہل قرار ...
عمران خان ایک لاکھ پاﺅنڈکی ٹرانزیکشن پیش کرنے میں ناکام ہو گئے،نااہل قرار دیا جائے،حنیف عباسی نے نااہلی کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کیلئے حنیف عباسی نے متفرق درخواست دائر کردی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان ایک لاکھ پاﺅنڈکی ٹرانزیکشن پیش کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں ،عمران اور جمائماکی جانب سے عدالت میں غیر مصدقہ دستاویزات جمع کرائی گئیں اور زیادہ تر دستاویزات کیس کے آخری مراحل میں داخل کرائی گئیں،ہر روز نئی دستاویزات جمع کروانے سے کیس طوالت اختیار کرے گا،لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات کوزیرغورنہ لایا جائے اور نااہل قرار دیاجائے۔

مزید پڑھیں:۔نواز شریف کا آج پاکستان جانے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں: حسن نواز

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...