قرض ادا کرنا مشکل ہوجائے تو یہ دعا پڑھنا شروع کردیں،انشا اللہ جلد خلاصی ہوگی

Oct 12, 2017 | 02:47 PM

قرض ادا کرنا مشکل ہوجائے تو یہ دعا پڑھنا شروع کردیں،انشا اللہ جلد خلاصی ہوگی

پیر ابو نعمان رضوی سیفی
قرض کی ادائیگی خود ایک بہت بڑی مصیبت اور لعنت ہے جس سے اچھے بھلوں کی زندگی تباہ ہوجاتی ہے۔جو لوگ قرض لے چکے ہوں اور ادائیگی کرنا مشکل ہوتا جارہا ہو وہ احادیث میں بیان کی گئی یہ دعا کیا کریں ۔روزانہ گیارہ بار بعد از نماز فجر اول آخر درود شریف پڑھنے والوں کو بہت جلد قرض سے نجات مل جائے گیا ۔
اللھم اکفنی بحلالک عن حرامک واغننی بفضلک عمن سواک
۔۔۔

سردردکا سب سے آسان روحانی علاج
پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزیدخبریں