سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 266پوائنٹس کی کمی

سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 266پوائنٹس کی کمی
سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 266پوائنٹس کی کمی

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہاہے اور 100انڈیکس میں266پوائنٹس کی کمی آگئی ۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 266پوائنٹس کی کمی کے بعد 40ہزار 237پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔آج کاروبار کے دوران 6کروڑ 26لاکھ 99ہزار 140شیئرز کا کاروبار ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 4ارب 99کروڑ 89لاکھ 39ہزار 994روپے تھی ۔

مزید : بزنس


loading...