اداکارہ حنا الطاف کو نخرے دکھانے پر بڑی سزا مل گئی

اداکارہ حنا الطاف کو نخرے دکھانے پر بڑی سزا مل گئی
اداکارہ حنا الطاف کو نخرے دکھانے پر بڑی سزا مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) غیرسنجیدہ رویے کے باعث اداکارہ حناالطاف کو ڈرامہ سیریل گل گلزار کی کاسٹ سے علیحدہ کر دیا گیا۔
نجی نیوز چینل دنیا نیوز مطابق اداکار ہمایوں سعید کی ہوم پروڈکشن سکس سگما کے تحت بننے والی مذکورہ سیریل میں اداکارہ کو اہم کردارمیں کاسٹ کیا گیا تھا تاہم ہر روزسیٹ پر تاخیرسے آنا انکی روٹین بن چکی تھی جس کے باعث انہیں کاسٹ سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

مزید :

تفریح -