لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کامیڈی ڈرامہ’’ہائی جمپ‘‘ کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کامیڈی ڈرامہ’’ہائی جمپ‘‘ کا آغاز آج سے ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام سوشل کامیڈی ڈرامہ’’ہائی جمپ‘‘ آج سے 21اکتوبر تک ہر شام 7بجے ہال نمبر ایک الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں بلاتعطل پیش کیا جائے گا۔جیسے ایم شریف نے تحریر کیا ہے جبکہ اس کے ہدایت کار خالد معین بٹ کی ہے۔اس سوشل کامیڈی ڈرامہ ’’ہائی جمپ‘‘میں پرفارم کرنے والے فنکاروں میں ہماعلی ،شیزہ جٹ،ظفرارشاد،شبانہ بھٹی ،آسیہ اور دیگر شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -