اکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے

اکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے
اکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یواین پی)بالی وڈ اداکاراکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار فلم ہاؤ س فل فور کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ اٹلی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جو جلد واپس آجائیں گے اور اپنے دیگر معاہدوں پر کام شروع کریں گے، اداکاررواں سال ٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے جسکا اعلان انٹرنیشل ڈیزائنر نے کیا ہے۔
گزشتہ سال ریتک روشن نے واک کی تھی۔

مزید :

کلچر -