انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میں مصر کے محمد یوسف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میں مصر کے محمد یوسف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور میں جاری انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میں مصر کے محمد یوسف سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مصرکے یوسف نیپاکستان کے عاصم خان کو 2 کے مقابلہ 3 سیٹس سے شکست دی۔ انٹر ننیشنل سکواش ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 25 ہزار ڈالرز ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...