آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز ہاکی چیمپیئن شپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز ہاکی چیمپیئن شپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

  



اسلام آباد(اے پی پی)آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز ہاکی چیمپیئن شپ کے سیمی فائنلز (آج) جمعہ کو میرپور خاص میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپیئن شپ کا فائنل اور تیسری پوزیشن کا میچ (کل) ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 19 بورڈز کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

جن میں گوجرانوالہ بنون، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ، ٹیکنیکل بورڈ پشاور کے بہاولپور، انٹر میڈیٹ بورڈ پشاور، لاہور، ڈیرہ اسماعیل خان، مردان، ملتان، کراچی بی آئی ایس، سوات، اسلام آباد، لاڑکانہ، مالاکنڈ، حیدر آباد، سکھر، بی ٹی ای پشاور، میرپور خاص، بی آئی ایس ای پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...