بابر اعوان نے نندی پور ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی

بابر اعوان نے نندی پور ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی

  



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر بابر اعوان نے نندی پور ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی ہے ۔جمعرات کو ڈاکٹر بابر اعوان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 24 اکتوبر کی تاریخ مقرر کررکھی ہے ٗریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان سمیت 7ملزمان نامزد ہیں۔

بابر اعوان

مزید : صفحہ آخر