الملتزم ٹریولز کی پوسٹ حج میٹنگ 13 اکتوبر کو ہو گی

الملتزم ٹریولز کی پوسٹ حج میٹنگ 13 اکتوبر کو ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الملتزم ٹریولز کی پوسٹ حج میٹنگ13اکتوبر بروز ہفتہ کو النور مارکی چائنہ سکیم لاہور میں ہو گی چیف ایگزیکٹو الحاج میاں نعیم نے الملتزم ٹریول کے تحت حج2018ء کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو پروگرام میں شرکت کے لیے درخواست کی ہے۔

پوسٹ حج میٹنگ

مزید : صفحہ آخر


loading...