ہوپ کے پی کے کا ڈیم فنڈ کیلئے 5لاکھ روپے کا عطیہ

ہوپ کے پی کے کا ڈیم فنڈ کیلئے 5لاکھ روپے کا عطیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے پی کے کا ڈیم فنڈٖ کے لیے5لاکھ روپے کا عطیہ،چےئرمین کے پی کے کامران زیب ،واحد اللہ خان،اسلام آباد کے چےئرمین ناصر خان نے5لاکھ کا چیک FPCCiکے صدر اور نائب صدر کو پیش کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -