معین ٹریول کی پوسٹ حج میٹنگ 14اکتوبر کو ہو گی

معین ٹریول کی پوسٹ حج میٹنگ 14اکتوبر کو ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)معین ٹریول کی پوسٹ حج میٹنگ 14اکتوبر بروز اتوار کو رحمت شادی ہال لاہور میں ہو گی چیف ایگزیکٹو الحاج میاں الطاف نے معین ٹریول کے تحت حج2018ء کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو پوسٹ حج پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

معین ٹریول

مزید : صفحہ آخر


loading...