پی ٹی آئی کا سونامی مہنگائی کے سونامی میں تبدیل ہو چکا ،میاں ایوب

پی ٹی آئی کا سونامی مہنگائی کے سونامی میں تبدیل ہو چکا ،میاں ایوب

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تبدیلی ہوا میں ہی اڑ گئی ہے،مہنگائی کے باعث عوام کا جینا مشکل ہو چکا ہے

عمران اس گرفتاری کے پیچھے چھوپنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا ہے ۔اس پر پردہ ڈالنے کیلئے بجلی ،گیس سمیت دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء مہنگی کی جا رہی ہیں ۔مسلم لیگ ن ایک پر امن و جمہوری جماعت ہے۔گزشتہ روز حکومت نے ناکامی کے خوف سے پنجاب اسمبلی کے منتخب لوگوں پر دروازے بند کر دیے ۔موجودہ سپیکر پنجاب اسمبلی سب سے بڑے ڈاکو ہیں جہنوں نے اربوں روپے کے قرضے ہضم کیے۔پاکستان میں اب آمریت سے بتر جمہوریت قائم کر دی گئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...