ہائیر ایجوکیشن کمیشن پی ا یچ ڈیز کی روزگار کیلئے معاونت کریگا،طارق بنوری

ہائیر ایجوکیشن کمیشن پی ا یچ ڈیز کی روزگار کیلئے معاونت کریگا،طارق بنوری

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن پی ایچ ڈیز کی روزگار کی تلاش میں بھرپورمعاونت اورحمایت کرے گا، تاہم میرٹ اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری نے ایک بیان میں کیا۔بے روزگار پی ایچ ڈیز کی درخواست پرہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایک ای پورٹل بنایا ہے جو کہ پی ایچ ڈیز سے متعلق بنیادی معلومات اکٹھی کرنے کے لیے بنایا گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...