انسٹیٹیوٹ آفایگریکلچرل سائنسز کے وفد نے گورنر ہاؤس کا دورہ کیا
لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے طلباؤ طالبات نے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم حیدر کی قیادت میں گورنر ہاؤس کا دورہ کیا اورگورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور کی جانب سے منعقدہ شجر کاری مہم میں شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد سلیم حیدر نے بریفنگ دی۔
کو جاری تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔
بیگم پروین سرور نے زراعت کی ترقی میں خواتین کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں ہر شعبہ ہائے زندگی میں حصہ لینے پر زور دیا۔