انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز کی ترسیل مکمل

انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز کی ترسیل مکمل

  



لاہو(لیڈی رپورٹر)تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ (پارٹ ون) امتحا ن سالانہ 2018کے سلسلے میں تمام رزلٹ کارڈ کی ترسیل کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے پرائیویٹ طالب علموں کے داخلہ فارم پر لکھے گئے ایڈریس پر رزلٹ کارڈ بذریعہ ڈاک بھیج دیئے گئے ہیں۔

جب کہ ریگولر تعلیمی ادارے دفتر سے رزلٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1