پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 34گرانفروشوں کو گرفتارر کر لیا

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 34گرانفروشوں کو گرفتارر کر لیا

  



لاہور( جنرل رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ۔ گراں فروشی پر22فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور34افراد کو حراست میں لے لیا اور 45 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ83500 روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...