غوری اور بدر ایکسپریس کو ایک منٹ کیلئے چک جھمرہ سٹیشن پر رکنے کی اجازت

غوری اور بدر ایکسپریس کو ایک منٹ کیلئے چک جھمرہ سٹیشن پر رکنے کی اجازت

  



لاہور ( لیڈی رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے عوامی کی سہولت کے پیش نظر لاہور ۔فیصل آباد۔لاہور کے درمیان چلنے والی غوری ایکسپریس اور بدر ایکسپریس (133-up/122-Dn) کو چک جھمرہ ریلوے اسٹیشن پر ایک منٹ کے لیے روکنے کی اجازت دے دی ہے اس فیصلے پرفوری عمل درآمد ہوگااور یہ سٹاپ آنے والے موسم سرما کے ٹائم ٹیبل میں بھی جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...