مسلم لیگ (ن) ہر حال میں عوام دوست جماعت ہے،سیف الملوک کھوکھر

مسلم لیگ (ن) ہر حال میں عوام دوست جماعت ہے،سیف الملوک کھوکھر

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما و پی پی 165کے امیدوار ملک سیف الملو ک کھو کھر نے کہا ہے کہ اب تک میں نے اپنے حلقہ میں 200 سے زائد عوا می جلسوں سے خطا ب کیا ہے ان عوا می جلسوں کا اصل مقصد عوام کو یہ یقین دلوا نا ہے کہ مسلم لیگ ن صرف اقتدار میں ہی نہیں بلکہ اقتدار سے پہلے بھی عوام دوست جماعت ہے جس کا اولین مقصد صرف عوا می خد مت کر نا ہے ۔کا ہنہ میں ایک بہت بڑے خواتین کی جانب سے میلا د میں گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے مسلم لیگ ن ضمنی الیکشن میں کلین سویپ کر ے گی انہو ں نے کہا کہ عوام کو چند روز میں اس با ت کا اندا زہ ہو گیا ہے کہ مو جو دہ حکمران جو تبد یلی کے دعوے کرتے تھے وہ سب کے سب ہی جھوٹ پر مبنی ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1