ڈی ایچ اے سٹیٹ ایجنٹس کے سابق سیکرٹری مقرب وڑائچ کے بھائی کا انتقال

ڈی ایچ اے سٹیٹ ایجنٹس کے سابق سیکرٹری مقرب وڑائچ کے بھائی کا انتقال

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق سیکرٹری ،سفاری اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹوچودھری مقرب وڑائچ کے بڑے بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں گوجرانوالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں ڈی ایچ اے لاہور کے رجسٹرڈ ڈیلرز کی بڑی تعداد کے علاوہ علاقے کے معززین نے شرکت کی رابطہ چودھری مقرب وڑائچ۔0321-8444060۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...