سینئر سول جج ایڈمن شکیب عمران کی والدہ کا ختم چہلم

سینئر سول جج ایڈمن شکیب عمران کی والدہ کا ختم چہلم

  



لاہور( پ ر )شکیب عمران قمر سینئر سول جج ایڈمن لاہور کی والدہ محترمہ جو قضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں کا ختم چہلم کل 13اکتوبر بروز ہفتہ 3 بجے دوپہر اُن کی رہائشگاہ 153 ڈی پنجاب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز2، کالج روڈ نزد ایڈن چوک میں ادا کیا جائے گا۔

اب توبنگلا دیشی ٹکا اور افغانی کرنسی بھی پاکستانی روپے کا منہ چڑا رہے ہیں اور ڈالر کی قیمت حکومتی پالیسیوں کا ماتم کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ اس وقت معاشی بحران قوم کی سمجھ سے بالاتر ہے اس لیے کہ کوئی بڑی مہم درپیش ہے نہ کوئی بڑا سانحہ ہواہے ، آئی ایم ایف سے قرض لینے سے قبل ہی تبدیلی سرکار نے غریب عوام کو مہنگائی کے سونامی میں غرق کردیاہے ۔

،بجلی ، گیس ، پیٹرول ، ڈیزل ، کھاد سمیت مختلف اشیا ء کی قیمتوں میں اضافے نے سبزی اور دالوں کو بھی عوام کی پہنچ سے باہر کردیاہے،گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کی تجویز نے عوام کی نیندیں اڑا دی ہیں، پیٹرول کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کے بعد مہنگائی کا ایک طوفان آئے گا اور عام آدمی جو پہلے ہی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے، بری طرح پس جائے گاجس کے بعد ملک بھر میں غریب لوگون کی خدا نخواستہ خودکشیوں کی خبریں سننے کو ملیں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...