موبائل فون ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر لاہور چیمبر کے ساتھ ملاقات

موبائل فون ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر لاہور چیمبر کے ساتھ ملاقات

  



لاہور(سٹی رپورٹر)آل پاکستان موبائل فون ایسویسی ایشن کے صدر بابر محمود کی قیادت میں وفدنے لاہور چیمبر آف کامرس کے عہدیدران کے ساتھ ملاقات کی ،وفدنے چیمبر آف کامرس لاہور کے صدر الماس حیدر کو پی ٹی اے کی جانب سے تاجر برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا، موبائل فون ایسویسی ایشن کے وفد میں محمد اعظم ، عادل حفیظ ، ذیشان خالد ، شمعون اقبال ، شیخ عابد ، رانا طارق ، نوید حفیظ ، عامر شاہ بخاری ، عثمان بھٹی ، شیخ عمیر منیر ، شیخ قیصر ، فراز احمد ، سلیم بھٹی، شاہد پیا ء ، میاں جمیل، اعجاز مغل اور اختر علی ودیگر بھی ہمراہ تھے ۔

صدر آل پاکستان موبائل فون ایسویسی ایشن بابرمحمود نے چیمبر آف کامرس کے صدر الماس حید ر کو مسائل سے آگاہ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...