ہمیش ماما(دیگمار) بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

ہمیش ماما(دیگمار) بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل مڈل بٹ خیلہ محلہ قاضیان کے بزرگ سماجی شخصیت ہمیش ماما(دیگمار) بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں علاقے کے معززین سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...