ابراہیم آف الہ داد خیل کی اہلیہ کا انتقال

ابراہیم آف الہ داد خیل کی اہلیہ کا انتقال

  



شبقدر (نامہنگار) زاوجہ ابراہیم آ ف الہ داد خیل وفات پاگئی ہے۔ جسکی نماز جنازہ آ ج بروز جمعہ 10بجے صبح ابائی قبرستان سپینہ وڑی میں بٹگرام میں اداکی جائگی۔ مرحومہ حاجی میر علی خان اور حاجی عالم خان کی بہن جبکہ مقامی صحاف بحراللہ کی کزن تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...