چوریاں ،ڈاکے،شہری نقدی،زیورات اور گاڑیوں سے محروم

چوریاں ،ڈاکے،شہری نقدی،زیورات اور گاڑیوں سے محروم

  



لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلات کے مطا بق راوی روڈ کے علا قہ میں ذیشا ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ50ہزار ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔منا واں کے علا قہ میں نسیم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ15ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،لٹن روڈکے علا قہ میں کا مر ان کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ80ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ وحد ت کا لو نی کے علا قہ میں طا ہر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 10زار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔مصطفی آ با د کے علا قہ میں سلیم کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ہڈ یا رہ کے علا قہ میں ند یم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ما ڈل ٹاون میںآصف ،ستو کتلہ میںیا سر کی گاڑیاں اوراچھرہ ، مزنگ ، لوئر مال ، بھا ٹی گیٹ،با دامی با غ،نشتر کا لو نی اور نو لکھاسے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...