محکمہ مواصلات وتعمیرات میں تعیناتی وتبادلے

محکمہ مواصلات وتعمیرات میں تعیناتی وتبادلے

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)محکمہ مواصلا ت و تعمیرات خیبر پختو نخوا کے سا بق اسسٹنٹ بلڈنگ ڈویژن مردان جو اس وقت چیف انجنیئر (سی ڈی او) محکمہ سی اینڈ ڈبلیو پشاور میں تعینا ت ہیں، جو نیئر کلرک بلڈنگ ڈویژن مردان شاہ فیصل اور ایس ڈی اے بلڈ نگ سب ڈویژن نمبر II مردان اورنگزیب (کشمیر ی) کو فوری طو ر پر تا حکم ثا نی معطل کر دیا گیا ہے۔ اس امر کا اعلا ن چیف انجنیئر (سنٹر) کمیو نکیشن اینڈ ورکس ڈیپا رٹمنٹ خیبر پختو نخوا پشاور کی جا نب سے جا ری کر دہ ایک اعلا میہ میں کیا گیا ہے۔

Back to Conversion Tool

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...